جب آنکھ سے آنسو بہہ نکلیں اور نظر آۓ دل میں

جب آنکھ سے آنسو بہہ نکلیں اور نظر آۓ دل میں
کچھ اور ہی عالم ہوتا ہے اس وقت ہماری محفل میں
اس نام محمد ﷺ کے صرقے ، بگڑی ہوئی قسمت بنتی ہے
مشکل نہ رہی ہر گز باقی ، جب آپ ﷺ کو پکارا مشکل میں

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*