چار سو نور کی برسات ہوئی آج کی رات

معراج چار سو نور کی برسات ہوئی آج کی رات احد اور احمد کی ملاقات ہوئی آج کی رات گفتگو ذات سے بالذات ہوئی آج کی رات مختصر یہ کہ بڑی بات ہوئی آج کی رات راکب وقت نے کھیتچی Continue reading چار سو نور کی برسات ہوئی آج کی رات

میلاد النبی ﷺ

میلاد النبی ﷺ مبارک اہل ایماں کو کہ ختم المرسلین ﷺ آۓ مبارک صد مبارک بانی دین مبین ﷺ آۓ مبارک ہو کہ دنیا میں شہ ﷺ دنیا و دیں آۓ چراغ طور آۓ ، زینت عرش بریں آۓ کہ Continue reading میلاد النبی ﷺ

دیدار ذات پاک ہے چہرہ حضور ﷺ کا

دیدار ذات پاک ہے چہرہ حضور ﷺ کا کعبے سے کم نہیں ہے مدینہ حضور ﷺ کا آہو کو چشم ، سرور کو قامت ہوئي نصیب پھولوں کو مل گیا ہے پسینہ حضور ﷺ کا دنیا میں سے کے واسطے Continue reading دیدار ذات پاک ہے چہرہ حضور ﷺ کا

السّلام اے سبز گنبد کے مکیں

السّلام اے سبز گنبد کے مکیں السّلام اے رحمتہ اللعالمین ﷺ السّلام اے راحت قلب حزیں السّلام اے رفعت عرش بریں السّلام اے حامد و محمود حق السّلام اے نور نور اوّلیں السلام اے بے مثیل و بیمثال! السّلام اے Continue reading السّلام اے سبز گنبد کے مکیں

وہی ہے باعث تخلیق ہستی عالم

وہی ہے باعث تخلیق ہستی عالم وہی ہے مظہر انوار ، نازش آدم! صراقتوں کا پیمبر ، حقیقتوں کا امیں لطافتوں کا مرقع ، کمال حسن شیم خدا سے مانگے وہ بخشش ہر آدمی کے لیۓ بشر سے مانگے وہ Continue reading وہی ہے باعث تخلیق ہستی عالم

خاور کہوں کہ بدر منوّر کہوں تجھے

خاور کہوں کہ بدر منوّر کہوں تجھے! محشر کہوں کہ داوے محشر کہوں تجھے! اے مظہر جمال خدا سیّد البشر ﷺ حسن مثال کا میں محور کہوں تجھے سلطان انبیاء ہے تری ذات با صفا اوّل کہوں یا اوسط و Continue reading خاور کہوں کہ بدر منوّر کہوں تجھے

سنگ در حبیب ﷺ ہے اور سر غریب کا

سنگ در حبیب ﷺ ہے اور سر غریب کا! کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کا پھر کس لیۓ ہے میرے گناہوں کا احتساب جب واسطہ دیا ہے تمہارے جبیب ﷺ کا! راہ فراق میں بھی رفیق سفر رہا! Continue reading سنگ در حبیب ﷺ ہے اور سر غریب کا

جگت گرو مہاراج ہمارے ، صل اللہ عیلہ وسلم

جگت گرو مہاراج ہمارے ، صل اللہ عیلہ وسلم اللہ کے محبوب پیارے ، صل اللہ علیہ وسلم شاہوں کے سلطان محمد ﷺ ، دو جگ کے پردھان محمد ﷺ ہم زندہ ہیں جن کے سہارے ، صل اللہ عیلہ Continue reading جگت گرو مہاراج ہمارے ، صل اللہ عیلہ وسلم

یا شفیع المزنبیں ﷺ یا رحمتہ اللعالمین ﷺ

یا شفیع المزنبیں ﷺ یا رحمتہ اللعالمین ﷺ یا سراج العارفین ﷺ یا نور نور اوّلیں السلام اے صاحب لولاک اے فخر جہاں السلام اے شاہ دنیا السلام اے شاہ دیں السلام اے راز الا اللہ در شکل بشر السلاو Continue reading یا شفیع المزنبیں ﷺ یا رحمتہ اللعالمین ﷺ

در مصطفی ﷺ پہ سوال ہے در مجتبی ﷺ پہ سوال ہے

در مصطفی ﷺ پہ سوال ہے در مجتبی ﷺ پہ سوال ہے در الضحی ﷺ پہ سوال ہے کہ جو شمح بزم خیال ہے میری زندگی تیری بندگی ، تری بندگی میری زندگی تیرا حسن خاتم دلبری ، تو رسولنا Continue reading در مصطفی ﷺ پہ سوال ہے در مجتبی ﷺ پہ سوال ہے